العربية (الأصل)
686 صحيح حديث أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ، أَنَّ نَاسًا اخْتَلَفُوا عِنْدَهَا، يَوْمَ عَرَفَةَ، فِي صَوْمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؛ فَقَالَ بَعْضُهُمْ: هُوَ صَائمٌ وَقَالَ بَعْضُهُمْ: لَيْسَ بِصَائمٍ فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِ بِقَدَحِ لَبَنٍ، وَهُوَ وَاقِفٌ عَلَى بَعِيرِهِ، فَشَرِبَهُ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Umm al-Fadl bint al-Harith: Some people disagreed in her presence on the Day of Arafah about whether the Prophet (peace be upon him) was fasting. Umm al-Fadl sent him a cup of milk, and he drank it while standing on his mount at Arafah.
الترجمة الأردية
ام فضل بنت حارث رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ان کے یہاں لوگوں کا عرفات کے دن رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے روزے سے متعلق کچھ اختلاف ہو گیا، بعض نے کہا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلم(عرفہ کے دن) روزے سے ہیں اور بعض نے کہا کہ نہیں، اس لیے انہوں نے (ام فضل رضی اللہ عنہا نے) آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس دودھ کا ایک پیالہ بھیجا، نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماس وقت اونٹ پر سوار ہو کر عرفات میں وقوف فرما رہے تھے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے وہ دودھ پی لیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 686]
