العربية (الأصل)
658 صحيح حديث أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَلَفَ لاَ يَدْخُلُ عَلَى بَعْضِ أَهْلِهِ شَهْرًا؛ فَلَمَّا مَضَى تِسْعَةٌ وَعِشْرُونَ يَوْما غَدَا عَلَيْهِنَّ أَوْ رَاحَ؛ فَقِيلَ لَهُ: يَا نَبِيَّ اللهِ حَلَفْتَ أَنْ لاَ تَدْخُلَ عَلَيْهِنَّ شَهْرًا قَالَ: إِنَّ الشَّهْرَ يَكُونُ تِسْعَةً وَعِشْرَينَ يَوْمًا
الترجمة الإنجليزية
Narrated Umm Salamah: The Prophet (peace be upon him) swore not to enter upon some of his wives for a month. When twenty-nine days had passed, he went to them in the morning or evening. It was said to him: "You swore not to enter upon them for a month." He said: "The month can be twenty-nine days."
الترجمة الأردية
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے (ایک واقعہ کی وجہ سے) قسم کھائی کہ اپنی بعض ازواج کے یہاں ایک مہینہ تک نہیں جائیں گے، پھر جب انتیس دن گزر گئے تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمان کے پاس صبح کے وقت گئے یا شام کے وقت، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کیا گیا کہ آپ نے تو قسم کھائی تھی کہ ایک مہینہ تک نہیں آئیں گے؟ آپ نے فرمایا:”مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 658]
