العربية (الأصل)
654 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الشَّهْرُ هكَذَا وَهكَذَا وَهكَذَا يَعْنِي ثَلاَثِينَ ثُمَّ قَالَ: وَهكَذَا وَهكَذَا وَهكَذَا يَعْنِي تِسْعًا وَعِشْرِينَ، يَقُولُ، مَرَّةً ثَلاَثِينَ وَمَرَّةً تِسْعًا وَعِشْرِينَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Umar: The Prophet (peace be upon him) said: "The month is like this, and this, and this" — meaning twenty-nine days. He also said: "And like this, and this, and this" — meaning thirty days.
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مہینہ اتنے اتنے اور اتنے دنوں کا ہوتا ہے“، آپ کی مراد تیس دن سے تھی، پھر فرمایا:”اور اتنے اتنے اور اتنے دنوں کا ہوتا ہے“، آپ کا اشارہ انتیس دنوں کی طرف تھا، ایک مرتبہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے تیس کی طرف اشارہ کیا اور دوسری مرتبہ انتیس کی طرف۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 654]
