العربية (الأصل)
564 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: مَرَّتْ بِنَا جَنَازَةٌ، فَقَامَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقُمْنَا بِهِ، فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّهَا جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ، قَالَ: إِذَا رأَيْتُمُ الْجِنَازَةَ فَقُومُوا
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When a person dies, his deeds are cut off except for three things: a recurring charity, beneficial knowledge, or a pious child who supplicates for him."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ہمارے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکھڑے ہو گئے اور ہم بھی کھڑے ہو گئے، پھر ہم نے کہا: یا رسول اللہ! یہ تو یہودی کا جنازہ تھا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم لوگ جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 564]
