العربية (الأصل)
56 صحيح حديث أَبي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اجْتَنِبُوا السَّبْعَ الْمُوبِقاتِ قَالُوا: يا رَسُولَ اللهِ وَما هُنَّ قَالَ: الشِّرْكُ بِاللهِ، وَالسِّحْرُ، وَقَتْلُ النَّفْسِ الَّتي حَرَّمَ اللهُ إِلاَّ بِالْحَقِّ، وَأَكْلُ الرِّبا، وَأَكْلُ مَالِ الْيَتيمِ، وَالتَّوَلِّي يَوْمَ الزَّحْفِ، وَقَذْفُ الْمُحْصَنَاتِ الْمُؤْمِناتِ الْغافِلاتِ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah the Exalted says: 'My servant does not draw near to Me with anything more beloved to Me than the duties I have enjoined upon him. And My servant continues to draw near to Me with voluntary acts until I love him. When I love him, I am his hearing with which he hears, his seeing with which he sees, his hand with which he strikes, and his leg with which he walks. If he asks Me, I will surely give him, and if he seeks My refuge, I will surely grant it to him.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سات گناہوں سے جو تباہ کر دینے والے ہیں بچتے رہو۔“صحابہ نے پوچھا: یا رسول اللہ! وہ کون سے گناہ ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا، جادو کرنا، کسی کی ناحق جان لینا کہ اسے اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دیا ہے، سود کھانا، یتیم کا مال کھانا، لڑائی میں سے بھاگ جانا، پاک دامن بھولی بھالی ایمان والی عورتوں پر تہمت لگانا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 56]
