العربية (الأصل)
457 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ عَلَى نَافَتِهِ وَهُوَ يَقْرَأُ سُورَةَ الْفَتْح، يُرَجِّعُ، قَالَ: لَوْلاَ أَنْ يَجْتَمِعَ النَّاسُ حَوْلِي لَرَجَّعْتُ كَمَا رَجَّعَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abdullah ibn Mughaffal: I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) on the day of the Conquest of Mecca, riding his she-camel, reciting Surah al-Fath (the Victory). He was reciting it with tartil (measured recitation) and his voice had a trembling quality.
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے دیکھا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمفتح مکہ کے موقع پر اپنے اونٹ پر سوار ہیں اور خوش الحانی کے ساتھ﴿سورة الفتح﴾کی تلاوت فرما رہے ہیں، سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر اس کا خطرہ نہ ہوتا کہ لوگ مجھے گھیر لیں تو میں بھی اسی طرح تلاوت کر کے دکھاتا جیسے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے پڑھ کر سنایا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 457]
