العربية (الأصل)
424 صحيح حديث عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي شَيْءٍ مِنْ صَلاَةِ اللَّيْلِ جَالِسًا، حَتَّى إِذَا كَبِرَ قَرَأَ جَالِسًا، فَإِذَا بَقِيَ عَلَيْهِ مِنَ السُّورَةِ ثَلاَثُونَ أَوْ أَرْبَعُونَ آيَةً، قَامَ فَقَرَأَهُنَّ ثُمَّ رَكَعَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Aisha: I never saw the Prophet (peace be upon him) reciting in his night prayer while sitting until he grew old. He would then recite sitting, and when about thirty or forty verses remained, he would stand up, recite them, then bow.
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بتلایا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو رات کی کسی نماز میں بیٹھ کر قرآن پڑھتے نہیں دیکھا یہاں تک کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمبوڑھے ہو گئے تو بیٹھ کر قرآن پڑھتے تھے، لیکن جب تیس چالیس آیتیں رہ جاتیں تو کھڑے ہو جاتے پھر ان کو پڑھ کر رکوع کرتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 424]
