العربية (الأصل)
401 صحيح حديث أَنَسٍ، قَالَ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ، فَكَانَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعْنَا إِلَى الْمَدِينَة سَأَلَهُ يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحقَ قَالَ: أَقَمْتُمْ بِمَكَّةَ شَيْئًا قَالَ أَقَمْنَا بِهَا عَشْرًا
الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas: We went out with the Prophet (peace be upon him) from Medina to Mecca, and he prayed two rak'ahs until we returned. I asked: "How long did you stay in Mecca?" He said: "We stayed for ten days."
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ مکہ کے ارادے سے مدینہ سے نکلے تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمبرابر دو دو رکعت پڑھتے رہے یہاں تک کہ ہم مدینہ واپس آئے، یحییٰ بن ابی اسحاق کہتے ہیں: میں نے پوچھا کہ کیا آپ کا مکہ میں کچھ دن قیام بھی رہا تھا؟ تو اس کا جواب سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے یہ دیا کہ دس دن تک ہم وہاں ٹھہرتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 401]
