العربية (الأصل)
388 صحيح حديث أَبِي مُوسى، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَعْظَمُ النَّاسِ أَجْرًا فِي الصَّلاَةِ أَبْعَدُهُمْ فَأَبْعَدُهُمْ مَمْشًى، وَالَّذِي يَنْتَظِرُ الصَّلاَةَ حَتَّى يُصَلِّيَهَا مَعَ الإِمَامِ أَعْظَمُ أَجْرًا مِنَ الَّذِي يُصَلِّي ثُمَّ يَنَامُ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Musa: The Prophet (peace be upon him) said: "The people with the greatest reward for the prayer are those who walk the farthest distance. And the one who waits for the prayer to pray it with the imam has a greater reward than the one who prays and then sleeps."
الترجمة الأردية
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”نماز میں ثواب کے لحاظ سے سب سے بڑھ کر وہ شخص ہوتا ہے جو (مسجد میں نماز کے لیے) زیادہ سے زیادہ دور سے آئے اور جو شخص نماز کے انتظار میں بیٹھا رہتا ہے اور پھر امام کے ساتھ پڑھتا ہے، اس شخص سے اجر میں بڑھ کر ہے جو (پہلے ہی) پڑھ کر سو جائے“۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 388]
