روىZayd ibn Thabit, from Ata ibn Yasar
العربية (الأصل)
340 صحيح حديث زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُ سَأَلَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ رضي الله عنه، فَزَعَمَ أَنَّهُ قَرأَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّجْمِ فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا
الترجمة الإنجليزية
Narrated Zayd ibn Thabit, from Ata ibn Yasar: He asked Zayd ibn Thabit, who reported that he recited Surah al-Najm to the Prophet (peace be upon him), and the Prophet did not prostrate during it.
الترجمة الأردية
عطاء بن یسار رحمہ اللہ نے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے سوال کیا، آپ نے یقین کے ساتھ اس امر کا اظہار کیا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے سورہ النجم کی تلاوت کی تھی اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اس میں سجدہ نہیں کیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 340]
