العربية (الأصل)
338 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ عَلَيْنَا السُّورَةَ، فِيهَا السَّجْدَةُ، فَيَسْجُدُ وَنَسْجُدُ حَتَّى مَا يَجِدُ أَحَدُنَا مَوْضِعَ جَبْهَتِهِ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Umar: The Prophet (peace be upon him) used to recite a surah containing a prostration, and he would prostrate and we would prostrate with him, until some of us could not find a place to put his forehead.
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمہماری موجودگی میں آیت سجدہ پڑھتے اور سجدہ کرتے تو ہم بھی آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ (ہجوم کی وجہ سے) اس طرح سجدہ کرتے کہ پیشانی رکھنے کی جگہ بھی نہ ملتی جس پر سجدہ کرتے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 338]
