العربية (الأصل)
190 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: جَاءَتْ فَاطِمَةُ ابْنَةُ أَبِي حُبَيْشٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي امْرَأَةٌ أُسْتَحَاضُ، فَلاَ أَطْهُرُ، أَفَأَدَعُ الصَّلاَةَ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لاَ، إِنَّمَا ذَلِكَ عِرْقٌ وَلَيْسَ بِحَيْضٍ، فَإِذَا أَقْبَلَتْ حَيْضَتُكِ فَدَعِي الصَّلاَةَ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْسِلِي عَنْكِ الدَّمَ ثُمَّ صَلِّي ثُمَّ تَوَضَّئِي لِكُلِّ صَلاَةٍ حَتَّى يَجِيءَ ذَلِكَ الْوَقْتُ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): Fatimah bint Abi Hubaysh came to the Prophet (peace be upon him) and said: "O Messenger of Allah, I am a woman with irregular bleeding (istihadah) and I never become clean. Should I abandon prayer?" The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "No, that is only a vein and is not menstruation. When your menstruation begins, leave the prayer, and when it ends, wash the blood from yourself and then pray. Then perform wudu for every prayer until the next menstruation comes."
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ فاطمہ بنت ابی حبیش رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوئیں اور انہوں نے کہا کہ میں ایک ایسی عورت ہوں جسے استحاضہ کی بیماری ہے، اس لیے میں پاک نہیں رہتی، تو کیا میں نماز چھوڑ دوں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”نہیں، یہ ایک رگ (کا خون) ہے حیض نہیں، تو جب تجھے حیض آئے تو نماز چھوڑ دے اور جب یہ دن گزر جائیں تو اپنے (بدن اور کپڑے) سے خون کو دھو ڈال، پھر نماز پڑھ، پھر ہر نماز کے لیے وضو کر یہاں تک کہ وہی (حیض کا) وقت پھر آ جائے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 190]
