العربية (الأصل)
170 صحيح حديث أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: بَيْنَا أَنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُضْطَجِعَةٌ فِي خَمِيلَةٍ، حِضْتُ، فَانْسَلَلْتُ، فَأَخَذْتُ ثِيَابَ حَيْضَتِي؛ فَقَالَ: أَنُفِسْتِ قُلْتُ: نَعَمْ فَدَعَانِي فَاضْطَجَعْتُ مَعَهُ فِي الْخَمِيلَةِ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Umm Salamah (may Allah be pleased with her): While I was lying with the Prophet (peace be upon him) under a woolen blanket, I got my period. I slipped away and took my menstruation garments. He asked: "Are you menstruating?" I said: "Yes." He called me and I lay down with him under the blanket.
الترجمة الأردية
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ ایک چادر میں لیٹی ہوئی تھی کہ مجھے حیض آ گیا، میں چپکے سے چلی گئی اور اپنے حیض کے کپڑے بدل لیے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پوچھا:”کیا تجھ کو حیض آ گیا ہے؟“میں نے کہا: جی ہاں، پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھے بلا لیا اور میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ چادر میں لیٹ گئی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 170]
