العربية (الأصل)
1650 صحيح حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضي الله عنه، قَالَ: كُنَّا جُلُوساً عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الجُمُعَةِ {وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ} قَالَ: قُلْتُ: مَنْ هُمْ يَا رَسُولَ الله؟ فَلَمْ يُرَاجِعْهُ، حَتَّى سَأَل ثَلاَثًا. وَفِينَا سَلْمَانُ الفَارِسِيُّ. وَضَعَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَدَهُ عَلَى سَلْمَانَ، ثُمَّ قَالَ: «لَوْ كَانَ الإِيمَانُ عِنْدَ الثُّريَّا، لَنَالَهُ رِجَال(أَوْ)رَجلٌ مِنْ هؤلاء»
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): We were sitting with the Prophet (peace be upon him) when Surah al-Jumu'ah was revealed to him, including the verse: "And others among them who have not yet joined them." I said, "Who are they, O Messenger of Allah?" He did not respond until I asked three times. Salman al-Farisi (the Persian) was among us. The Messenger of Allah (peace be upon him) placed his hand on Salman and said, "Even if faith were at the Pleiades, men — or a man — from among these people would reach it."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ سورۃ الجمعہ کی یہ آیتیں نازل ہوئیں:﴿وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ﴾[سورة الجمعة: 3]”اور دوسروں کے لیے بھی (آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمہادی اور معلم ہیں) جو ابھی ان میں شامل نہیں ہوئے ہیں۔“سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے عرض کی:”یا رسول اللہ! یہ دوسرے کون لوگ ہیں؟“آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے کوئی جواب نہیں دیا۔ آخر یہی سوال تین مرتبہ کیا۔ مجلس میں سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بھی موجود تھے، آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے ان پر ہاتھ رکھ کر فرمایا:”اگر ایمان ثریا پر بھی ہوگا تب بھی ان لوگوں (یعنی فارس والوں) میں سے اس تک پہنچ جائیں گے۔“یا یوں فرمایا کہ”ایک آدمی ان لوگوں میں سے اس تک پہنچ جائے گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1650]
