العربية (الأصل)
165 صحيح حديث عَائِشَةَ سُئِلَتْ عَنِ الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ، فَقَالَتْ: كُنْتُ أَغْسِلُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَخْرُجُ إِلَى الصَّلاَةِ وَأَثَرُ الغَسْلِ فِي ثَوْبِهِ، بُقَعُ الْمَاءِ
الترجمة الإنجليزية
Aisha (may Allah be pleased with her) was asked about semen that gets on a garment. She said: "I used to wash it from the garment of the Messenger of Allah (peace be upon him), and he would go out to pray with the trace of washing still visible on his garment."
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس منی کے بارے میں پوچھا گیا جو کپڑے کو لگ جائے، تو انہوں نے فرمایا کہ میں منی کو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے کپڑے سے دھو ڈالتی تھی، پھر آپ نماز کے لیے باہر تشریف لے جاتے اور دھونے کا نشان (یعنی) پانی کے دھبے آپ کے کپڑے میں باقی ہوتے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 165]
