العربية (الأصل)
1644 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: قُلْتُ لأَنَسٍ رضي الله عنه، أَبَلَغَكَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لاَ حِلْفَ فِي الإِسْلاَمِ فَقَالَ: قَدْ حَالَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ قُرَيْشٍ وَالأَنْصَارِ فِي دَارِي
الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): 'Asim said, "I asked Anas, 'Has it reached you that the Prophet (peace be upon him) said: There is no alliance (hilf) in Islam?'" He said, "The Prophet (peace be upon him) himself made an alliance between the Quraysh and the Ansar in my house."
الترجمة الأردية
عاصم کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا آپ کو یہ بات معلوم ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ارشاد فرمایا تھا:”اسلام میں جاہلیت والے عہد و پیمان نہیں ہیں“؟ تو انہوں نے کہا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے تو خود انصار اور قریش کے درمیان میرے گھر میں عہد و پیمان کرایا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1644]
