العربية (الأصل)
1621 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: إِنَّكُمْ تَزْعُمُونَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ يُكْثِرُ الْحَدِيثَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاللهُ الْمَوْعِدُ إِنِّي كُنْتُ امْرَءًا مِسْكِينًا، أَلْزَمُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مِلْءِ بَطْنِي وَكَانَ الْمُهَاجِرونَ يَشْغَلُهُمُ الصَّفْقُ بِالأَسْوَاقِ وَكَانَتِ الأَنْصَارُ يَشْغَلُهُمُ الْقِيَامُ عَلَى أَمْوَالِهِمْ فَشَهِدْتُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ وَقَالَ: مَنْ يَبْسُطْ رِدَاءَهُ حَتَّى أَقْضِيَ مَقَالَتِي، ثُمَّ يَقْبِضْهُ فَلَنْ يَنْسى شَيْئًا سَمِعَهُ مِنِّي فَبَسَطْتُ بُرْدَةً كَانَتْ عَلَيَّ فَوَالَّذِي بَعَثَهُ بِالْحَقِّ مَا نَسِيتُ شَيْئًا سَمِعْتُهُ مِنْهُ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): He said, "You claim that Abu Hurayrah narrates too many hadiths from the Messenger of Allah (peace be upon him), and Allah is the judge. I was a poor man, and I used to stay close to the Messenger of Allah (peace be upon him) just to fill my stomach. The Muhajirun were busy with trading in the markets, and the Ansar were busy tending to their properties. One day I was present with the Messenger of Allah (peace be upon him), and he said, 'Whoever spreads his garment until I finish my speech, then gathers it back, will never forget anything he heard from me.' So I spread a garment I was wearing. By the One Who sent him with the truth, I have never forgotten anything I heard from him."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تم سمجھتے ہو کہ ابوہریرہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی بہت زیادہ حدیث بیان کرتے ہیں، اللہ کے حضور ہمیں سب کو جانا ہے۔ بات یہ تھی کہ میں ایک مسکین شخص تھا اور پیٹ بھرنے کے بعد ہر وقت آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ رہتا تھا لیکن مہاجرین کو بازار کے کاروبار میں مشغول رکھتے تھے اور انصار کو اپنے مالوں کی دیکھ بھال میں مصروف رکھتی تھی۔ میں ایک دن آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر تھا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کون اپنی چادر پھیلائے گا، یہاں تک کہ میں اپنی بات پوری کر لوں اور پھر وہ اپنی چادر سمیٹ لے اور اس کے بعد کبھی مجھ سے سنی ہوئی کوئی بات نہ بھولے۔“چنانچہ میں نے اپنی چادر جو میرے جسم پر تھی، پھیلا دی اور اس ذات کی قسم جس نے آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمکو حق کے ساتھ بھیجا تھا، پھر کبھی میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکی کوئی حدیث جو آپ سے سنی تھی، نہیں بھولا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1621]
