العربية (الأصل)
1472 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: إِنَّمَا مَثَلِي وَمَثَلُ النَّاسِ كَمَثَلِ رَجُلٍ اسْتَوْقَدَ نَارًا، فَلَمَّا أَضَاءَتْ مَا حَوْلَهُ، جَعَلَ الْفَرَاشُ وَهذِهِ الدَّوَابُّ الَّتِي تَقَعُ فِي النَّارِ يَقَعْنَ فِيهَا، فَجَعَلَ يَنْزِعُهُنَّ وَيَغْلِبُنَهُ، فَيَقْتَحِمنَ فِيهَا فَأَنَا آخُذُ بِحُجَزِكُمْ عَنِ النَّارِ وَهُمْ يَقْتَحِمُونَ فِيهَا
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "My example and the example of the people is like that of a man who kindled a fire. When it illuminated what was around it, moths and insects began falling into the fire. The man tried to prevent them, but they overpowered him and rushed into the fire. That is my example and yours: I am seizing your waistbands to pull you away from the Fire, but you rush into it."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے سنا:”میری اور لوگوں کی مثال ایک ایسے شخص کی ہے جس نے آگ جلائی، جب اس کے چاروں طرف روشنی ہو گئی تو پروانے اور یہ کیڑے مکوڑے جو آگ پر گرتے ہیں اس میں گرنے لگے اور آگ جلانے والا انہیں اس میں سے نکالنے لگا لیکن وہ اس کے قابو میں نہیں آئے اور آگ میں گرتے ہی رہے۔ اسی طرح میں تمہاری کمر کو پکڑ پکڑ کر تمہیں آگ سے نکالتا ہوں اور تم ہو کہ اسی میں گرتے جاتے ہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1472]
