روىUmm Salamah
العربية (الأصل)
1419 صحيح حديث أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، رَأَى فِي بَيْتِهَا جَارِيَةً، فِي وَجْهِهَا سَفْعَةٌ فَقَالَ: اسْتَرْقُوا لَهَا، فَإِنَّ بِهَا النَّظْرَةَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Umm Salamah: The Prophet (peace be upon him) saw a girl in her house with a dark mark on her face. He said: "Seek ruqyah for her, for she has been struck by the evil eye."
الترجمة الأردية
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کے گھر میں ایک لڑکی دیکھی جس کے چہرے پر (نظر بد لگنے کی وجہ سے) کالے دھبے پڑ گئے تھے۔ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:«اسْتَرْقُوا لَهَا؛ فَإِنَّ بِهَا النَّظْرَةَ»”اس پر دم کرا دو کیونکہ اسے نظر بد لگ گئی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1419]
