العربية (الأصل)
141 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ أُمَّتِي يُدْعَوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ غُرًّا مُحَجَّلِينَ مِنْ آثَارٍ الْوُضُوءِ، فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يُطِيلَ غُرَّتَهُ فَلْيَفْعَلْ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "My followers will be called on the Day of Resurrection with their faces and limbs shining from the traces of ablution. So whoever among you can increase the area of his radiance should do so."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپ ارشاد فرما رہے تھے:”میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے۔ اس لیے تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے، وہ بڑھا لے۔“(یعنی وضو اچھی طرح کرے)۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 141]
