العربية (الأصل)
1389 صحيح حديث سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: أُتِيَ بِالْمُنْذِرِ ابْنِ أَبِي أُسَيْدٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حِينَ وُلِدَ، فَوَضَعَهُ عَلَى فَخِذِهِ، وَأَبُو أُسَيْدٍ جَالِسٌ؛ فَلَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَيْءٍ بَيْنَ يَدَيْهِ، فَأَمَرَ أَبُو أُسَيْدٍ بِابْنِهِ فَاحْتُمِلَ مِنْ فَخِذِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاسْتَفَاقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَيْنَ الصَّبِيُّ فَقَالَ أَبُو أُسَيْدٍ: قَلَبْنَاهُ، يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: مَا اسْمُهُ قَالَ: فُلاَنٌ قَالَ: وَلكِنْ أَسْمِهِ الْمُنْذِرَ فَسَمَّاهِ يَوْمَئِذٍ الْمُنْذِرَ
الترجمة الإنجليزية
Sahl ibn Sa'd (may Allah be pleased with him) said: Al-Mundhir ibn Abi Usayd was brought to the Prophet (peace be upon him) when he was born. The Prophet placed him on his thigh while Abu Usayd was sitting nearby. The Prophet (peace be upon him) became occupied with something in front of him, so Abu Usayd ordered that his son be carried away from the Prophet's thigh. When the Prophet (peace be upon him) noticed, he asked: "Where is the boy?" Abu Usayd said: "We sent him home, O Messenger of Allah." He asked: "What is his name?" He said: "Such and such." The Prophet said: "Rather, name him al-Mundhir." So he was named al-Mundhir from that day.
الترجمة الأردية
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ منذر بن ابی اسید رضی اللہ عنہ کی ولادت ہوئی تو انہیں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس لایا گیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے بچے کو اپنی ران پر رکھ لیا۔ ابو اسید رضی اللہ عنہ بیٹھے ہوئے تھے۔ نبیصلی اللہ علیہ وسلمکسی چیز میں جو سامنے تھی مصروف ہو گئے (اور بچے کی طرف توجہ سے ہٹ گئی)۔ ابو اسید رضی اللہ عنہ نے بچے کے متعلق حکم دیا اور نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی ران سے اسے اٹھا لیا گیا۔ پھر جب آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلممتوجہ ہوئے تو فرمایا:”بچہ کہاں ہے؟“ابو اسید رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم نے اسے گھر بھیج دیا۔ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے پوچھا:”اس کا نام کیا ہے؟“عرض کیا کہ فلاں۔ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بلکہ اس کا نام منذر ہے۔“چنانچہ اسی دن آنحضورصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کا یہی نام منذر رکھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الآداب/حدیث: 1389]
