العربية (الأصل)
1387 صحيح حديث أَبِي مُوسى رضي الله عنه، قَالَ: وُلِدَ لِي غُلاَمٌ، فَأَتَيْتُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَمَّاهُ إِبْرَاهِيمَ، فَحَنَّكَهُ بِتَمْرَةٍ وَدَعَا لَهُ بِالْبَرَكَةِ وَدَفَعَه إِلَيَّ وَكَانَ أَكْبَرَ وَلَدِ أَبِي مُوسى
الترجمة الإنجليزية
Abu Musa (may Allah be pleased with him) said: A boy was born to me, and I brought him to the Prophet (peace be upon him). He named him Ibrahim, did tahnik for him with a date, supplicated for blessings upon him, and handed him back to me. He was the eldest son of Abu Musa.
الترجمة الأردية
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میرے یہاں ایک لڑکا پیدا ہوا تو میں اسے لے کر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوا۔ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کا نام ابراہیم رکھا اور کھجور کو اپنے دندان مبارک سے نرم کر کے اسے چٹایا اور اس کے لیے برکت کی دعا کی، پھر مجھے دے دیا۔ یہ سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کے سب سے بڑے لڑکے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الآداب/حدیث: 1387]
