العربية (الأصل)
1365 صحيح حديث عَائِشَةَ رضي الله عنها، قَالَتْ: قَدِمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِنْ سَفَرٍ، وَقَدْ سَتَرْتُ بِقِرَامٍ لِي، عَلَى سَهْوَةٍ لِي، فِيهَا تَمَاثِيلُ فَلَمَّا رَآهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، هَتَكَهُ، وَقَالَ: أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الَّذِين يُضَاهُونَ بِخَلْقِ اللهِ، قَالَتْ: فَجَعَلْنَاهُ وِسَادَةً أَوْ وِسَادَتَيْنِ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The Hellfire complained to its Lord and said: 'O Lord, some parts of me are consuming other parts.' So He permitted it two breaths: one breath in winter and one breath in summer. This is why you experience the most severe heat and the most severe cold."
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمسفر (غزوۂ تبوک) سے تشریف لائے تو میں نے اپنے گھر کے سائبان پر ایک پردہ لٹکا دیا تھا، اس پر تصویریں تھیں، جب آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے دیکھا تو کھینچ کر پھینک دیا اور فرمایا:”قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب میں وہ لوگ گرفتار ہوں گے جو اللہ کی مخلوق کی طرح خود بھی بناتے ہیں۔“سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ پھر میں نے اسے پھاڑ کر اس پردہ کی ایک یا دو توشک بنا لیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 1365]
