العربية (الأصل)
1298 صحيح حديث عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قُلْتُ لِلأَسْوَدِ: هَلْ سَأَلْتَ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ عَمَّا يُكْرَهُ أَنْ يُنْتَبَذَ فِيهِ فَقَالَ: نَعَمْ، قُلْتُ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ عَمَّا نَهى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُنْتَبَذَ فِيهِ قَالَتْ: نَهَانَا فِي ذَلِكَ، أَهْلَ الْبَيْتِ، أَنْ نَنْتَبِذَ فِي الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ قُلْتُ: أَمَا ذَكَرَتِ الْجَرَّ وَالْحَنْتَمَ قَالَ: إِنَّمَا أُحَدِّثُكَ مَا سَمِعْتُ؛ أُحَدِّثُ مَا لَمْ أَسْمَعْ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Do not make nabidh in gourds or in vessels coated with pitch." Abu Hurayrah used to add: "or in hollow stumps."
الترجمة الأردية
ابراہیم نخعی نے بیان کیا کہ میں نے اسود بن یزید سے پوچھا: کیا تم نے ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا تھا کہ کس برتن میں نبیذ (کھجور کا میٹھا شربت) بنانا مکروہ ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں، میں نے عرض کیا: اے ام المومنین! کس برتن میں آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے نبیذ بنانے سے منع فرمایا تھا؟ انہوں نے کہا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے خاص گھر والوں (اہل بیت) کو کدو کی تونبی اور لاکھی برتن میں نبیذ بھگونے سے منع فرمایا تھا۔ (ابراہیم نخعی نے بیان کیا کہ) میں نے اسود سے پوچھا: کیا انہوں نے گھڑے اور سبز مرتبان کا ذکر نہیں کیا؟ انہوں نے کہا کہ میں تم سے وہی بیان کرتا ہوں جو میں نے سنا، کیا میں وہ بھی بیان کر دوں جو میں نے نہ سنا ہو؟[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأشربة/حدیث: 1298]
