العربية (الأصل)
1291 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ فَرَعَ وَلاَ عَتِيرَةَ وَالْفَرَعَ أَوَّلُ النِّتَاجِ كَانُوا يَذْبَحُونَهُ لَطَوَاغِيتِهِمْ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "There is no fara' and no 'atirah (in Islam)." Al-fara' was the firstborn animal which they used to slaughter for their idols, and al-'atirah was an animal slaughtered in the month of Rajab.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(اسلام میں)«الفَرَعُ»”فرع“اور«العَتِيرَةُ»”عتیرہ“نہیں ہیں۔“«الفَرَعُ»”فرع“(اونٹنی کے) سب سے پہلے بچے کو کہتے تھے جسے (جاہلیت میں) لوگ اپنے بتوں کے لیے ذبح کرتے تھے اور«العَتِيرَةُ»”عتیرہ“کو رجب میں ذبح کیا جاتا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأضاحي/حدیث: 1291]
