العربية (الأصل)
1288 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: الضَّحِيَّةُ كُنَّا نُمَلِّحُ مِنْهُ، فَنَقْدَمُ بِهِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ، فَقَالَ: لاَ تَأْكُلُوا إِلاَّ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ وَلَيْسَتْ بِعَزِيمَةٍ، وَلكِنْ أَرَادَ أَنْ يُطْعِمَ مِنْهُ، وَاللهُ أَعْلَمُ
الترجمة الإنجليزية
A'ishah (may Allah be pleased with her) said: We used to salt some of the sacrificial meat and bring it to the Prophet (peace be upon him) in Madinah. He said: "Do not eat it beyond three days." This was not a strict command, but rather he wanted people to share the meat with others. And Allah knows best.
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مدینہ میں ہم قربانی کے گوشت میں نمک لگا کر رکھ دیتے تھے اور پھر اسے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں بھی پیش کرتے تھے، پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ نہ کھایا کرو۔“یہ حکم ضروری نہیں تھا بلکہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکا منشا یہ تھا کہ ہم قربانی کا گوشت (ان لوگوں کو بھی جن کے یہاں قربانی نہ ہوئی ہو) کھلائیں اور اللہ زیادہ جاننے والا ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأضاحي/حدیث: 1288]
