العربية (الأصل)
1227 صحيح حديث عُرْوَةَ الْبَارِقِيّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، الأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ
الترجمة الإنجليزية
'Arfajah (may Allah be pleased with him) said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Whoever comes to you while your affairs are united under one man, seeking to divide your community, kill him."
الترجمة الأردية
سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”خیر و برکت قیامت تک گھوڑے کی پیشانی کے ساتھ بندھی رہے گی، یعنی آخرت میں ثواب اور دنیا میں مال غنیمت ملتا رہے گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الإمارة/حدیث: 1227]
