العربية (الأصل)
1223 صحيح حديث ابْنِ عَمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَرَضَهُ يَوْمَ أُحُدٍ، وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ سَنَةً فَلَمْ يُجِزْنِي، ثُمَّ عَرَضَنِي يَوْمَ الْخَنْدَقِ، وَأَنَا ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ، فَأَجَازَنِي
الترجمة الإنجليزية
Jabir ibn Samurah (may Allah be pleased with him) said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Before the Hour there will be many liars." Jabir said: "So beware of them."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ احد کی لڑائی کے موقع پر وہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے (جنگ پر جانے کے لیے) پیش ہوئے تو انھیں اجازت نہیں ملی، اس وقت ان کی عمر چودہ سال تھی۔ پھر غزوۂ خندق کے موقع پر پیش ہوئے تو اجازت مل گئی۔ اس وقت ان کی عمر پندرہ سال تھی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الإمارة/حدیث: 1223]
