العربية (الأصل)
1200 صحيح حديث مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ عُبَيْدَ اللهِ بْنَ زِيَادٍ عَادَ مَعْقِلَ بْنَ يَسَارٍ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ، فَقَالَ لَهُ مَعْقِلٌ: إِنِّي مُحَدِّثُكَ حَدِيثًا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَا مِنْ عَبْدٍ اسْتَرْعَاهُ اللهُ رَعِيَةً فَلَمْ يَحُطْهَا بِنَصِيحَةٍ إِلاَّ لَمْ يَجِدْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ
الترجمة الإنجليزية
Al-Hasan narrated that 'Ubaydullah ibn Ziyad visited Ma'qil ibn Yasar during his final illness. Ma'qil said to him: "I will narrate to you a hadith I heard from the Messenger of Allah (peace be upon him). I heard the Prophet (peace be upon him) say: 'There is no servant whom Allah has entrusted with a flock and who fails to protect it with sincere advice, except that he will not smell the fragrance of Paradise.'"
الترجمة الأردية
حسن بیان کرتے ہیں کہ عبید اللہ بن زیاد معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے اس مرض میں آئے جس میں ان کا انتقال ہوا، تو معقل بن یسار رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا کہ میں تمہیں ایک حدیث سناتا ہوں جو میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنی تھی، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا تھا:”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کو کسی رعیت کا حاکم بناتا ہے اور وہ خیر خواہی کے ساتھ اس کی حفاظت نہیں کرتا تو وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الإمارة/حدیث: 1200]
