العربية (الأصل)
1194 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ يَزَالُ هذَا الأَمْرُ فِي قُرَيْشٍ مَا بَقِيَ مِنْهُمُ اثْنَانِ
الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn 'Umar (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "This matter (of leadership) will remain with the Quraysh as long as two of them remain."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ خلافت اس وقت تک قریش کے ہاتھوں میں باقی رہے گی جب تک کہ ان میں دو آدمی بھی باقی رہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الإمارة/حدیث: 1194]
