العربية (الأصل)
1170 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْكِي نَبِيًّا مِنَ الأَنْبِيَاءِ، ضَرَبَهُ قَوْمُهُ فَأَدْمَوْهُ، وَهُوَ يَمْسَحُ الدَّمَ عَنْ وَجْهِهِ وَيَقُولُ:(اللهُمَّ اغْفِرْ لِقَوْمِي فَإِنَّهُمْ لاَ يَعْلَمُونَ)
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abdullah ibn Mas'ud: It is as if I am looking at the Prophet (peace be upon him) telling the story of a prophet from among the prophets whose people struck him and made him bleed. He was wiping the blood from his face and saying: "O Allah, forgive my people, for they do not know."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، گویا میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو اس وقت دیکھ رہا ہوں، آپصلی اللہ علیہ وسلمبنی اسرائیل کے ایک نبی کا واقعہ بیان کر رہے تھے کہ”ان کی قوم نے انہیں مارا اور خون آلود کر دیا، لیکن وہ نبی خون صاف کرتے جاتے اور یہ دعا کرتے:«اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِقَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ»”اے اللہ! میری قوم کی مغفرت فرما، یہ لوگ جانتے نہیں ہیں۔““[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1170]
