العربية (الأصل)
1117 صحيح حديث الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ حَرَّمَ عَلَيْكُمْ عُقُوقَ الأُمَّهَاتِ، وَوَأْدَ الْبَنَاتِ، وَمَنعَ وَهَاتِ، وَكَرِهَ لَكُمْ قِيلَ وَقَالَ، وَكَثْرَةَ السُّؤَالِ، وَإِضَاعَةَ الْمَالِ
الترجمة الإنجليزية
Al-Mughirah ibn Shu'bah (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) said: "Indeed, Allah has prohibited for you: disobedience to mothers, burying daughters alive, withholding (what you owe) and demanding (what you do not deserve). And He has disliked for you: gossip, excessive questioning, and wasting wealth."
الترجمة الأردية
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ نے تم پر ماں (اور باپ) کی نافرمانی، لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا، (واجب حقوق کی) ادائیگی نہ کرنا اور (دوسروں کا مال ناجائز طریقے پر) دبا لینا حرام قرار دیا ہے اور فضول بکواس کرنے، کثرت سے سوالات کرنے اور مال ضائع کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے“۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأقضية/حدیث: 1117]
