العربية (الأصل)
1057 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى عَنْ طَلْحَةَ ابْنِ مُصَرِّفٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى هَلْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْصى قَالَ: لاَ فَقُلْتُ: كَيْفَ كُتِبَ عَلَى النَّاس الْوَصِيَّةُ، أَوْ أُمِرُوا بِالْوَصِيَّةِ قَالَ: أَوْصى بِكِتَابِ اللهِ
الترجمة الإنجليزية
Talhah ibn Musarrif asked Abdullah ibn Abi Awfa: "Did the Prophet (peace be upon him) make a will?" He said: "No." He asked: "How then was making wills prescribed for people, or how were they commanded to make wills?" He said: "He bequeathed the Book of Allah."
الترجمة الأردية
طلحہ بن مصرف نے بیان کیا کہ میں نے عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ کیا رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے کوئی وصیت کی تھی؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ اس پر میں نے پوچھا کہ پھر وصیت کس طرح لوگوں پر فرض ہوئی؟ یا (راوی نے اس طرح بیان کیا) کہ لوگوں کو وصیت کا حکم کیوں کر دیا گیا؟ انہوں نے کہا کہ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے لوگوں کو”کتاب اللہ پر عمل کرنے“کی وصیت کی تھی۔ (اور کتاب اللہ میں وصیت کرنے کے لیے حکم موجود ہے)۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الوصية/حدیث: 1057]
