العربية (الأصل)
1014 صحيح حديث سُفْيَانَ بْنِ أَبِي زُهَيْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا لاَ يُغْنِي عَنْهُ زَرْعًا وَلاَ ضَرْعًا، نَقَصَ كلَّ يَوْمٍ مِنْ عَمَلِهِ قِيرَاطٌ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Sufyan ibn Abi Zuhayr: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Whoever keeps a dog that is not used for farming or livestock, one qirat will be deducted from his reward every day."
الترجمة الأردية
سیدنا سفیان بن ابی زہیر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا تھا کہ”جس نے کتا پالا، جو نہ کھیتی کے لیے ہے اور نہ مویشی کے لیے تو اس کی نیکیوں سے روزانہ ایک قیراط کم ہو جاتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1014]
