العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا جَدِّيْ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَبَّانُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللّٰهِ، عَنْ شُعْبَةَ قَالَ: أَخْبَرَنِيْ حَبِیْبٌ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ مَوْلَاةٍ لَہُمْ یُقَالُ لَهَا لَیْلٰی، عَنْ أُمٍّ عَمَارَةِ بِنْتِ کَعْبٍ قَالَتْ: دَخَلَ عَلَی رَسُوْلِ اللّٰهِ صلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ فَقَدَّمْتُ إِلَیْهِ طَعَامًا فَقَالَ لِيْ:((کُلِيْ))، فَقُلْتُ: أَنَا صَائِمَةٌ۔ قَالَ:((إِنَّ الصَّائِمَ إِذَا أُکِلَ عِنْدَهُ الطَّعَامُ صَلَّتْ عَلَیْهِ الْمَلَائِکَةُ حَتَّی یَفْرُغَ مِنْهُ((أَوْ قَالَ:((حَتَّی یَقْضُوْا أَکْلَهُمْ))
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah the Almighty says: 'Spend, O son of Adam, and I shall spend on you.'"
الترجمة الأردية
سیدہ ام عمارہ بنت کعب رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممیرے ہاں تشریف لائے، میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکے آگے کھانا پیش کیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھے فرمایا:”کھاؤ۔“میں نے کہا کہ میں روزے سے ہوں۔ فرمایا:”بے شک روزے دار کے پاس جب کھانا کھایا جائے، تو فرشتے اس کے لیے رحمت و بخشش کی دعا کرتے ہیں، یہاں تک کہ اس سے فارغ ہو جائے۔“یا فرمایا:”یہاں تک کہ وہ اپنا کھانا ختم کر دیں۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 89]
