العربية (الأصل)
عَنِابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْأَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْجَابِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مِنَ اللَّيْلِ سَاعَةٌ لا يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللَّهَ خَيْرًا إِلا أُعْطِيَهُ، وَهِيَ كُلَّ لَيْلَةٍ".
الترجمة الإنجليزية
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "There is an hour in the night which no Muslim servant catches while asking Allah for good except that He grants it to him, and it occurs every night."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”رات میں ایک گھڑی ہے، جو مسلمان بندہ بھی خیر و بھلائی کا سوال کرتے ہوئے اسے پا لیتا ہے، اسے ضرور عطا کیا جاتا ہے، اور وہ (گھڑی) ہر رات ہوتی ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 62]
