العربية (الأصل)
عَنْ عَنْمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْسَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ:أَيْنَ الْمُتَحَابُّونَ بِجَلالِي، الْيَوْمَ أُظِلُّهُمْ فِي ظِلِّي يَوْمَ لا ظِلَّ إِلا ظِلِّي".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Allah the Most High will say on the Day of Resurrection: 'Where are those who loved each other for the sake of My Majesty? Today I shall shade them in My shade, on a Day when there is no shade but Mine.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ قیامت والے دن فرمائے گا، میرے جلال کے لیے باہم محبت کرنے والے کہاں ہیں؟ آج میں انہیں اپنے سائے میں جگہ دوں گا، جس دن میرے سائے کے علاوہ اور کوئی سایہ نہیں ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 5]
