العربية (الأصل)
عَنِ عَنِالْمَسْعُودِيِّ، عَنْمُسْلِمٍ الْبَطِينِ، عَنْعَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: اخْتَلَفْتُ إِلَىعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍسَنَةً، مَا سَمِعْتُهُ يَقُولُ فِيهَا:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِلا أَنَّهُ حَدَّثَ بِحَدِيثٍ فَجَرَا فِي قَوْلِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَعَلاهُ كَرْبٌ شَدِيدٌ حَتَّى رَأَيْتُ الْعَرَقَ يَحْدِرُ عَنْ جَبْهَتِهِ، ثُمَّ قَالَ: إِنْ شَاءَ اللَّهُ، إِمَّا فَوْقَ ذَلِكَ وَإِمَّا نَحْوَ ذَلِكَ، وَإِمَّا قَرِيبٌ مِنْ ذَلِكَ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that a man said to the Prophet (peace be upon him): "Advise me." He said: "Do not get angry." The man repeated his request several times, and each time he said: "Do not get angry."
الترجمة الأردية
عمرو بن میمون رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس ایک سال آتا جاتا رہا۔ میں نے نہیں سنا کہ اس میں انہوں نے کہا ہو کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ہاں بے شک ایک حدیث انہوں نے ضرور بیان کی تھی اور جب یہ کہنا شروع ہوئے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا تو سخت پریشانی ان پر غالب آگئی، یہاں تک کہ میں نے ان کی پیشانی سے پسینے کے قطرے ٹپکتے دیکھے، پھر کہا: اگر اللہ نے چاہا، یا اس سے اوپر یا اس طرح یا اس کے قریب۔ (آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا)۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 243]
