العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ الْعَبْدِيِّ، عَنْ خَبَّابٍ، قَالَ شَكَوْنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ حَرَّ الرَّمْضَاءِ فَلَمْ يُشْكِنَا . قَالَ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا الأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ، نَحْوَهُ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Khabbab (may Allah be well pleased with him) said: "We complained to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about the heat of the sunbaked ground, but he did not respond to our complaint." (Sahih)Another chain with similar wording
الترجمة الأردية
حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے تپتی ہوئی زمین کی گرمی کی شکایت کی، لیکن آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہماری شکایت دور نہ فرمائی (یعنی نماز کا وقت مؤخر نہ کیا)۔ قطان کہتے ہیں: ہم سے ابو حاتم نے بیان کیا، کہا ہم سے انصاری نے بیان کیا، کہا ہم سے عوف نے اسی طرح بیان کیا۔
