العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ الْحَكَمِ، قَالَ أَصَبْنَا غَنَمًا لِلْعَدُوِّ فَانْتَهَبْنَاهَا فَنَصَبْنَا قُدُورَنَا فَمَرَّ النَّبِيُّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ بِالْقُدُورِ فَأَمَرَ بِهَا فَأُكْفِئَتْ ثُمَّ قَالَ " إِنَّ النُّهْبَةَ لاَ تَحِلُّ " .
الترجمة الإنجليزية
It was narrated that Tha’labah bin Hakam said:“We came across some of the enemy’s sheep and plundered them, and set up our cooking pots. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed by the pots and ordered that they be overturned, then he said: ‘Plunder is not permissible.’”
الترجمة الأردية
حضرت ثعلبہ بن حکم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں دشمن کی کچھ بکریاں ملیں تو ہم نے انہیں لوٹ لیا، اور انہیں ذبح کر کے ہانڈیوں میں چڑھا دیا، پھر نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا گزر ان ہانڈیوں کے پاس ہوا، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ وہ الٹ دی جائیں، چنانچہ وہ ہانڈیاں الٹ دی گئیں، پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوٹ مار حلال نہیں ہے ۱؎۔
