العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ سَمِعْتُ رِبْعِيَّ بْنَ حِرَاشٍ، يُحَدِّثُ عَنْ حُذَيْفَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " أَنَّ رَجُلاً مَاتَ فَقِيلَ لَهُ مَا عَمِلْتَ - فَإِمَّا ذَكَرَ أَوْ ذُكِّرَ - قَالَ إِنِّي كُنْتُ أَتَجَوَّزُ فِي السِّكَّةِ وَالنَّقْدِ وَأُنْظِرُ الْمُعْسِرَ . فَغَفَرَ اللَّهُ لَهُ " . قَالَ أَبُو مُسْعُودٍ أَنَا قَدْ، سَمِعْتُ هَذَا، مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Hudhaifah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“A man died and it was said to him: 'What did you do?' Either he remembered or was reminded and said: 'I used to be easy going in coins and cash collecting debts due, and I used to give respite to (the debtor) who was in difficulty. So, Allah (SWT) forgave him.' ” Hadrat Abu Masud said: “I heard that from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).”
الترجمة الأردية
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص مر گیا تو اس سے پوچھا گیا: تم نے کیا عمل کیا ہے؟ تو اس کو یا تو یاد آیا یا یاد لایا گیا، اس نے کہا: میں سکہ اور نقد کو کھوٹ کے باوجود لے لیتا تھا، اور تنگ دست کو مہلت دیا کرتا تھا، اس پر اللہ تعالیٰ نے اس کو بخش دیا۔ حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اسے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے ۱؎۔
