العربية (الأصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناأَبُو مَعْمَرٍ، قَالَ: ثناعَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ: ثناأَيُّوبُ، عَنْعِكْرِمَةَ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" عَقَّ عَنِ الْحَسَنِ كَبْشًا، وَعَنِ الْحُسَيْنِ كَبْشًا"، رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ، وَابْنُ عُيَيْنَةَ، وحماد بن زيد، وغيرهم، عَنْ أَيُّوبَ، لَمْ يُجَاوِزُوا بِهِ عِكْرِمَةَ.
الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) performed the aqiqah for al-Hasan with a ram, and for al-Husayn with a ram. This was also narrated by al-Thawri, Ibn Uyaynah, Hammad ibn Zayd, and others from Ayyub, and they did not go beyond Ikrimah [in the chain].
الترجمة الأردية
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی طرف سے ایک مینڈھا عقیقہ کیا اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی طرف سے بھی ایک مینڈھا عقیقہ کیا۔ اسے ثوری، ابن عیینہ اور حماد بن زید وغیرہ نے ایوب سے روایت کیا ہے اور عکرمہ سے آگے ذکر نہیں کیا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 912]
