العربية (الأصل)
حَدَّثَنَاالْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، قَالَ: ثَنَاعَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْسَعِيدٍ، عَنْقَتَادَةَ، عَنْأَنَسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَجُلا مِنَ الأَنْصَارِ كَانَ يُبَايِعُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ فِي عُقْدَتِهِ ضَعْفٌ فَأَتَى قَوْمُهُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، احْجُرْ عَلَى فُلانٍ فَإِنَّهُ يُبَايِعُ وَفِي عُقْدَتِهِ ضَعْفٌ، فَدَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَهَاهُ عَنِ الْبَيْعِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لا أَصْبِرُ عَنِ الْبَيْعِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنْ كُنْتَ غَيْرَ تَارِكٍ الْبَيْعَ، فَقُلْ: هَا وَهَا وَلا خِلابَةَ".
الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that an Ansari man used to conduct business during the time of the Messenger of Allah (peace be upon him), but his judgment was weak. His people came to the Messenger of Allah (peace be upon him) and said: O Messenger of Allah, restrict so-and-so, for he conducts business but his judgment is weak. The Messenger of Allah (peace be upon him) called him and forbade him from conducting business. He said: O Messenger of Allah, I cannot refrain from business. So the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "If you cannot refrain, then say when buying: 'No deceit,' and you have the option for three days."
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے دور میں ایک انصاری آدمی تجارت کرتا تھا، لیکن اس کی بات کمزور ہوتی تھی، اس کی قوم کے لوگ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آکر کہنے لگے:”اے اللہ کے رسول! فلاں شخص پر پابندی لگا دیجیے، کیونکہ وہ تجارت تو کرتا ہے، مگر اس کی بات کمزور ہوتی ہے۔“رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے بلا کر بیع کرنے سے منع کر دیا، اس نے کہا:”اے اللہ کے رسول! میں بیع کرنے سے باز نہیں رہ سکتا۔“تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اگر آپ چھوڑ نہیں سکتے، تو یوں کہہ دیا کریں کہ (سودا) نقد ہوگا اور دھوکہ نہیں دینا۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 568]
