العربية (الأصل)
حَدَّثَنَاعُمَرُ بْنُ شَبَّةَ، قَالَ: ثَنَاغُنْدَرٌ، قَالَ: ثَنَاشُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُمُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْكَدِرِ، يَقُولُ: سَمِعْتُمَسْعُودَ بْنَ الْحَكَمِ، يَقُولُ: حَدَّثَنَاعَلِيٌّرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَامَ فِي جَنَازَةٍ فَقُمْنَا، وَرَأَيْتُهُ قَعَدَ فَقَعَدْنَا".
الترجمة الإنجليزية
Ali (may Allah be pleased with him) narrated: I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) stand for a funeral, so we stood. And I saw him sit, so we sat.
الترجمة الأردية
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا، آپ جنازے کے لیے کھڑے ہوئے، تو ہم بھی کھڑے ہو گئے اور میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا، آپ (جنازہ دیکھ کر) بیٹھے رہے، تو ہم بھی بیٹھے رہے۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب الجنائز/حدیث: 529]
