العربية (الأصل)
حَدَّثَنَاعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قَالَ: أَنَاعِيسَى، عَنْشُعْبَةَ، عَنْجَعْفَرِ بْنِ إِيَاسَ، قَالَ: سَمِعْتُسَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، يُحَدِّثُ عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَجُلا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ أُخْتِي نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ وَإِنَّهَا مَاتَتْ؟ فَقَالَ: لَوْ كَانَ عَلَيْهَا دَيْنٌ أَكُنْتَ قَاضِيَهُ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" فَاقْضُوا اللَّهَ فَهُوَ أَحَقُّ بِالْوَفَاءِ".
الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that a man came to the Prophet (peace be upon him) and said: My sister vowed to perform Hajj but she has died. The Prophet asked: "If she had a debt, would you pay it?" He said: Yes. He said: "Then fulfill Allah's right, for He is more deserving of fulfillment."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا اور کہنے لگا: میری بہن نے حج کی نذر مانی تھی اور وہ فوت ہو گئی۔ آپ نے پوچھا:«اگر اس پر قرض ہوتا تو کیا تم اسے ادا کرتے؟»اس نے کہا: ہاں۔ آپ نے فرمایا:«تو اللہ کا حق ادا کرو، کیونکہ وہ ادائیگی کا زیادہ مستحق ہے۔»[المنتقى ابن الجارود/كتاب المناسك/حدیث: 501]
