العربية (الأصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاوَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، قَالَ: ثَنَاشُعْبَةُ، عَنْقَتَادَةَ، عَنْأَبِي حَسَّانَ الأَعْرَجِ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" صَلَّى الظُّهْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ ثُمَّ أَتَى بِنَاقَتِهِ فَأَشْعَرَهَا مِنْ جَانِبِ صَفْحَتِهَا الأَيْمَنِ ثُمَّ سَلَتِ الدَّمَ عَنْهَا ثُمَّ قَلَّدَهَا نَعْلَيْنِ ثُمَّ أَتَى بِرَاحِلَتِهِ فَرَكِبَهَا، فَلَمَّا اسْتَقَرَّتْ بِهِ عَلَى الْبَيْدَاءِ أَهَلَّ".
الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) prayed Dhuhr at Dhul-Hulayfah, then his she-camel was brought. He marked it on the right side of its hump, wiped the blood off it, hung two sandals around its neck as a garland, then mounted his riding camel. When it stood with him at al-Bayda, he pronounced the talbiyah.
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ذوالحلیفہ کے مقام پر ظہر کی نماز ادا کی، پھر آپ کی اونٹنی لائی گئی، آپ نے اس کی دائیں کوہان کو چیرا، پھر اس سے خون صاف کیا اور اس کے گلے میں دو جوتوں کا قلادہ ڈالا۔ پھر آپ کی سواری لائی گئی، آپ اس پر سوار ہوئے۔ جب سواری بیداء کے مقام پر پہنچی تو آپ نے تلبیہ پڑھا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب المناسك/حدیث: 424]
