العربية (الأصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ، قَالَ: ثَنَاسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْأَبِي عُبَيْدٍ، قَالَ: شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَبَدَأَ بِالصَّلاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ، وَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" حَرَّم صِيَامِ هَذَيْنِ الْيَوْمَيْنِ، وَقَالَ سُفْيَانُ مَرَّةً أُخْرَى: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنْ صِيَامِ هَذَيْنِ الْيَوْمَيْنِ، يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ الأَضْحَى، أَمَّا يَوْمُ الْفِطْرِ فَفِطْرُكُمْ مِنْ صَوْمِكُمْ، وَأَمَّا الأَضْحَى فَتَأْكُلُونَ مِنْ لَحْمِ نُسُكِكُمْ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Ubayd narrated: I attended the Eid prayer with Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him). He started with the prayer before the sermon and said: The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) prohibited fasting on these two days. Sufyan narrated on another occasion: The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) forbade fasting on these two days — the day of Eid al-Fitr and the day of Eid al-Adha. As for the day of Fitr, it is your breaking of your fast; and as for the day of Adha, you eat from the meat of your sacrifices.
الترجمة الأردية
ابو عبید کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز عید پڑھی، تو انہوں نے خطبہ سے پہلے نماز پڑھی اور فرمایا: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ان دو دنوں (عید الفطر اور عید الاضحی) میں روزہ رکھنا حرام قرار دیا ہے۔ سفیان کی ایک روایت میں ہے: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ان دو دنوں عید الفطر اور عید الاضحیٰ میں روزہ رکھنے سے منع کیا ہے۔ رہا عید الفطر کا دن، تو یہ روزوں سے افطار کا دن ہے اور عید الاضحی کے دن آپ اپنی قربانیوں کا گوشت کھاتے ہیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصيام/حدیث: 401]
