العربية (الأصل)
حَدَّثَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ، قَالَ: ثَنَايَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، عَنْشُعْبَةَ، قَالَ: ثَنَامُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْمُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَسَنِ، عَنْجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي سَفَرٍ، فَرَأَى رَجُلا عَلَيْهِ زِحَامٌ وَقَدْ ظُلِّلَ عَلَيْهِ، فَقَالَ: مَا هَذَا؟ قَالُوا: صَائِمٌ، قَالَ:" لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ أَنْ تَصُومُوا فِي السَّفَرِ".
الترجمة الإنجليزية
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) was on a journey when he saw a man around whom people had crowded and over whom shade had been placed. He asked: "What is this?" They said: He is fasting. He said: "It is not an act of righteousness to fast while traveling."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسفر پر تھے، آپ نے ایک آدمی کو دیکھا، جس کے پاس بہت سے لوگ جمع تھے اور اس پر سایہ کیا گیا تھا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کی وجہ پوچھی؟ تو لوگوں نے بتایا: یہ روزہ دار ہے۔ فرمایا: یہ کوئی نیکی نہیں کہ تم سفر میں روزہ رکھو۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصيام/حدیث: 399]
