روىAbu Hurairah
العربية (الأصل)
حَدَّثَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ، قَالَ: ثَنَاسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْسَعِيدٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَجُلا، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ:" أَيُصَلِّي الرَّجُلُ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ؟ قَالَ:أُوَكُلُّكُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ؟!".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): A man said: 'O Messenger of Allah, can a man pray in a single garment?' He replied: 'Does every one of you have two garments?'
الترجمة الأردية
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا: کیا آدمی ایک کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہے؟ فرمایا: کیا تم میں سے ہر ایک کو دو کپڑے میسر ہیں؟[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 170]
