العربية (الأصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناأَبُو هَمَّامٍ الدَّلالُ، قَالَ: ثناسُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْأَبِي إِسْحَاقَ، عَنْحَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ، عَنِالْفُرَاتِ بْنِ حَيَّانَ، وَكَانَ عَيْنًا لأَبِي سُفْيَانَ وَحَلِيفًا، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَمَرَ بِقَتْلِهِ، فَمَرَّ عَلَى حَلَقَةٍ مِنَ الأَنْصَارِ، فَقَالَ: إِنِّي مُسْلِمٌ، فَقَالَ رَجُلٌ مِنْهُمْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، يَقُولُ: إِنِّي مُسْلِمٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّمِنْكُمْ رِجَالا نَكِلُهُمْ إِلَى إِيمَانِهِمْ مِنْهُمُ الْفُرَاتُ بْنُ حَيَّانَ".
الترجمة الإنجليزية
Harithah ibn Mudarrib narrated from al-Furat ibn Hayyan, who had been a spy and ally of Abu Sufyan. The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) had ordered his execution. He passed by a group of the Ansar and said: I am a Muslim. One of them said: O Messenger of Allah, he says he is a Muslim. The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "There are among you men whom we entrust to their faith, and al-Furat ibn Hayyan is one of them."
الترجمة الأردية
سیدنا فرات بن حیان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ ابو سفیان کے جاسوس اور حلیف تھے، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے انہیں قتل کرنے کا حکم دے رکھا تھا، وہ انصاریوں کے ایک گروہ کے پاس سے گزرے تو کہنے لگے: میں مسلمان ہو گیا ہوں، ان میں سے ایک آدمی نے کہا: اللہ کے رسول! وہ تو کہتے ہیں کہ میں مسلمان ہوں، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: آپ میں سے بعض لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں ہم ان کے ایمان کے سپرد کر دیتے ہیں، فرات بن حیان بھی انہی میں سے ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 1058]
